شاپنگ کا جنون ، خواتین اپنے شوہروں سے جھوٹ بولتی ہیں

شاپنگ کا جنون ، خواتین اپنے شوہروں سے جھوٹ بولتی ہیں
Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 329

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 329

  

 لندن ( ما نیٹرنگ ڈٰیسک)ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہردس میں سے آٹھ بیویاں اپنے شوہروں کے غصے یا فضول خرچی کے الزام سے بچنے کے لیے پرائس ٹیگ پر لکھی اصلی قیمت مٹا دیتی ہیں۔لندن میں ہونیوالی تحقیق کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیویوں کی بڑی تعداد اپنے مہنگے خریدے ہوئے ڈریسز کو انتہائی سستا قرار دیتی ہیں،دلچسپ بات یہ کہ 48فیصد خواتین کا کہنا ہے کہ ان کے اس عمل سے ان کے شریک ِ حیات کو ان کی خریداری کے بار میں پتا نہیں چلتا جس کے باعث وہ تفتیشی عمل سے بچ جاتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -