ملالہ کی آئندہ ہفتے حتمی سرجری متوقع، مریضہ پہلے سے کافی بہتر ہے: کوئین الزبتھ ہسپتال انتظامیہ

ملالہ کی آئندہ ہفتے حتمی سرجری متوقع، مریضہ پہلے سے کافی بہتر ہے: کوئین ...
ملالہ کی آئندہ ہفتے حتمی سرجری متوقع، مریضہ پہلے سے کافی بہتر ہے: کوئین الزبتھ ہسپتال انتظامیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات میں طالبان کی گولی کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں اور آئندہ ہفتے اُن کی آخری سرجری کاامکان ہے ۔ میڈیابریفنگ میں کوئین الزبتھ ہسپتال کے ڈاکٹر ڈیوسل نے کہاکہ ملالہ کی منہ کی سرجری مکمل کرلی گئی ہے اور اب اُن کی صحت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ اُن کاکہناتھاکہ ملالہ کے منہ کے بائیں حصے میں کمزوری ہے اور آئندہ ہفتے مریضہ کی آخری سرجری متوقع ہے جس میں کوشش کی جائے گی کہ ملالہ کی یادداشت متاثر نہ ہوجبکہ اُن کاپہلا آپریشن گردن سے گولی نکالنے کے لیے کیاگیاتھا۔

مزید :

سوات -اہم خبریں -