پنجاب میں پیغام پہنچانے کی کوشش پر کراچی کے حالات خراب کیے گئے : الطاف حسین

پنجاب میں پیغام پہنچانے کی کوشش پر کراچی کے حالات خراب کیے گئے : الطاف حسین
پنجاب میں پیغام پہنچانے کی کوشش پر کراچی کے حالات خراب کیے گئے : الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاکہ وہ 25سالوں سے پنجاب میں اپنا پیغام پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں اور اِسی کوشش پر کراچی کے حالات خراب کردیئے گئے ، معلوم نہیں کوئی پاکستان آنے دے گایانہیں لیکن کاوش جاری رکھوں گا۔ ایم کیوایم کی پنجاب اور اسلام آباد میں تنظیم نو کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ انتخابات کا دورہے ، ایک دوسرے پر الزام تراشی کی جارہی ہے ، بدنامی میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے ۔ اُن کاکہناتھاکہ 65سال میں چوروں نے ملک کو لوٹ کر بہت مال کمایا، موروثی اور جاگیردارانہ نظام کی خرابی بنیادی وجہ ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -