سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر متحدہ کے اراکین بلامقابلہ منتخب

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر متحدہ کے اراکین بلامقابلہ منتخب
سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر متحدہ کے اراکین بلامقابلہ منتخب

  

کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) سندھ کی دو نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ کے دوامیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 101میں جمال احمد اور پی ایس 103میں نبیل ہدایت کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس پر دونوں متحدہ کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں ۔

مزید :

کراچی -