اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر بہت خوش ہوں,اسمبلیوں نے ریکارڈ قانون سازی کی:کائرہ

اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر بہت خوش ہوں,اسمبلیوں نے ریکارڈ قانون سازی ...
 اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر بہت خوش ہوں,اسمبلیوں نے ریکارڈ قانون سازی کی:کائرہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وز یر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر بہت خوش ہوں موجودہ پارلیمنٹ پر تمام پارٹیوں کا مکمل ا عتماد ہےں۔احتساب کا عمل قانونی تقاضے پورے کرنے سے بہتر ہو گا۔وفاقی محتسب اداروں کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وفاقی محتسب کے عہدے کی مدت چار سال ہو گی نجی چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملک میں 11ادارے احتساب کاکردار ادا کر رہے ہیں جب ہم نے حکومت سنبھالی تو افراط ز ر کے شرع 24فیصد تھی اور اب افراط ز ر کی شرع کم کر کے 7.9کی گئی ہے تمام سرکای ادراے اور نیم سرکای دارے وفاقی محتسب کو جوابداہ ہونگے احتساب کے ادراے میںعوامی شکایات کا فیصلہ120دنوں میں ہونگے اور15دنوں میں محتسب کو معلومات نہ دینے والے ادراوں کے خلاف کاروائی ہو گی ان کا کہنا تھا کہ موجودہ اسمبلی نے ریکارڈ قانون سازی کی ہے اور حکومت آخری وقت تک قانون سازی کر سکتی ہے۔پاک ایران گیس منصوبے کے لیے چار رکنی بنچ تشکیل دی دی گئی ہے۔ نگران حکومت کے لیے مشاوارات شروع کر دیے گئے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -