اسلام آباد میں راکین قومی اسمبلی کا الوداعی فوٹو سیشن
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) اسلام آباد میں اراکین قومی اسمبلی نے الوداعی فوٹو سیشن میں ایک ساتھ پارلیمنٹ کے باہر تصویر بنوائی۔ پاکستانی کی تاریخ میں جمہوری حکومت نے پہلی بار اپنی آئینی مدت پوری کررہی ہے۔ اس موقع پر اراکین پارلیمنٹ خوشگوارموڈ میں تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔ پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے فوٹو سیشن میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان بھی شامل تھے.