اختر مینگل کی فروری میں واپسی متوقع

اختر مینگل کی فروری میں واپسی متوقع
اختر مینگل کی فروری میں واپسی متوقع

  

بلوچستان(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہمنا سردار اختر مینگل کو پارٹی رہنماو¿ں نے وطن واپسی کا مشور دے دیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق اختر مینگل کی فروری کے آخر میں واپسی متوقع ہے۔ سردار اختر مینگل نے چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رہنما بی این پی اختر واہنگو کے مطابق اختر مینگل فروری کے آخر کوئٹی آئیں گے جہاں وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز جلسہ عام سے خطاب کرکے شروع کریں گے۔سرداراختر مینگل کچھ عرصہ قبل اسلام آباد آئے تھے جہاں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت پر سپریم کورٹ مین پیش ہوئے تھے۔ سینیئر رہنما کے کی آمد پر پر جوش استقبال بھی کیا جائے گا۔

مزید :

کوئٹہ -