بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا

بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا
 بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا ہے۔ لاہور اور بڑے شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ نجی چینل کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار 9 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ اس کی طلب 13 ہزار 600 میگاواٹ کے قریب ہوگئی۔ شارٹ فال بڑھ جانے کے باعث چھوٹے شہروں اور دیہات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا حتمی شیڈول دینا فی الحال ممکن نہیں۔

مزید :

قومی -