گورے اور گوریاں مصنوعی حسن کے پرستار بن گئے

گورے اور گوریاں مصنوعی حسن کے پرستار بن گئے
 گورے اور گوریاں مصنوعی حسن کے پرستار بن گئے

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں خواتین خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کیلئے نت نئے فیشن اپنانے میں مشہور ہیں۔ نوجوانوں میں جسم پر ٹیٹو بنوانے کا شوق انتہائی مقبولیت رکھتا ہے، آ ج کل یہ شوق خواتین میں بھی جنون کی حد تک پایا جا رہا ہے۔ برطانوی خواتین جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنوا کر خوبصورت نظر آنے کی ہر ممکنہ کوشش میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کر رہی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -