براطنیہ میں پاکستانی خاتون حادثے میں جاں بحق

براطنیہ میں پاکستانی خاتون حادثے میں جاں بحق
براطنیہ میں پاکستانی خاتون حادثے میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئی ۔پاکستانی نژاد برطانوی خاتون عطیہ کو ایک تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی اور وہ دم توڑ گئی ۔ وہ ایک بچے کی ماں تھی ۔ پولیس نے کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔