انسانو!ماں کی اہمیت جانوروں سے جانو

انسانو!ماں کی اہمیت جانوروں سے جانو
انسانو!ماں کی اہمیت جانوروں سے جانو

  

لندن (بیورورپورٹ)انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی اپنے پیاروں کے مرنے پر روتے اور سوگ مناتے ہیں۔ ملائشیا میں نامعلوم افراد نے ہاتھیو ںکو زہر دیا یا انہوںنے غلطی سے زہریلی خوارک نگل لی جس کے باعث ایک ہتھنی ہلاک ہو گئی تو اس کے بچے نے اسے اٹھانے کی سرتوڑ کوشش کی جو کیمرے نے اپنی آنکھ میں محفوظ کرلی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -