لندن (بیورورپورٹ)امریکہ کا ایک ایف سولہ جنگی جہاز اٹلی کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ طیارہ گرنے کی وجوہات پر علم ہیں ہو سکاتاہم امریکہ کی فضائیہ کے ماہرین نے حادثہ کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
You are subscribed Successfully