اللہ اپنی مخلوق کو رز ق یوں دیتا ہے۔۔۔
لندن (بیورورپورٹ)سمندر میں اللہ کی مخلوق کو رزق کیسے ملتا ہے یہ صرف قدرت ہی جانتی ہے ۔سمندر میں ہر جاندار کا نظام زندگی اور معمولات جاننے کے لیے دنیا بھر کے ماہرین ریسرچ کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں دیکھاجا سکتا ہے کہ ایک بڑی مچھلی کو ایک سمندی جانور کیسے اپنی خوراک بنا رہا ہے ۔ کیمرے نے اس منظر کو محفوظ کر لیا ۔