فرانس میں بھی بھوک ناچنے لگی

فرانس میں بھی بھوک ناچنے لگی
فرانس میں بھی بھوک ناچنے لگی

  

لندن (بیورورپورٹ) فرانس کے موجودہ صدر کے دور میں فرانسیسی معیشت کس طرح زوال پذیر ہے۔ یہ گراف اس کی نشان دہی کر رہا ہے۔ ان دنوں فرانس کی معیشت سخت دباﺅ کا شکار ہے اور بے روزگاری کی شرح عروج پر پہنچ چکی ہے جس کے باعث فرانسیسی لوگ ذہنی اذیت کا شکار ہوتے جا رہے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -