برطانوی لڑکی دوست کے لیے گنجی ہو گئی

برطانوی لڑکی دوست کے لیے گنجی ہو گئی
برطانوی لڑکی دوست کے لیے گنجی ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)”جیسا میرا دوست ہے میں بھی ویسی ہی نظر آﺅں“ایک برطانوی کمسن طالبہ کے دوست کے سر میں ٹیومر کی وجہ سے آپریشن کرنے کے لیے سر کے بال اتار دیے گئے ۔ اسکی دوست نے بھی اپنے سر کے بال اتروا دیے ہیں۔ اسکاکہنا ہے کہ میرے دوست کے سر کے بال نہیں تو میں بھی اسکی طرح نظر آنا چاہتی ہوں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -