اپنا اپنا قانون ،اپنا اپنا انصاف
لندن (بیورورپورٹ)برطانوی ذرائع ابلاغ نے ملائشیا میں برطانوی بزرگ خاتون کو سزا ئے موت کے حکم پر تنقیدکی ہے اور کہا ہے کہ منشیات سمگل کرنے کے اس جرم میں ملو ث ماسٹر مائنڈ کو برطانیہ میں 6سال کی سزا دی گئی ہے مگر خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی ہے جو کہ ناانصافی ہے ملائشیا کے حکام کو اس بارے میں نظر ثانی کرنی چاہیے ۔