بد بخت گورا”اللہ اور محمدﷺ“ کے خلاف عدالت میں چلا گیا

بد بخت گورا”اللہ اور محمدﷺ“ کے خلاف عدالت میں چلا گیا
بد بخت گورا”اللہ اور محمدﷺ“ کے خلاف عدالت میں چلا گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)ساﺅتھ ویلز میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی صنعتکار محمد علی نے اپنے گھر کے باہر اللہ ‘ اور محمدﷺ ‘موٹے الفاظ میں لکھوا دیا ہے جس پر اس کے پڑوسیوں نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے انکا موقف ہے کہ ان ناموں کو اتارا جائے کیونکہ یہ کوئی دوکان یا سٹور نہیں جس کے باہر لکھوایا جا سکے مگر محمد علی کا موقف ہے کہ اس کا اللہ کی نگہبان ہے اسکی وجہ سے دنیا قائم ہے وہی رزق دیتا ہے اسکے گھر کا مالک بھی اللہ ہے وہ یہ نہیں اتارے گا عدالت نے محمد علی کو طلب کر لیا ہے اگر اللہ محمد کے الفاظ اتارے گئے تو مسلمانوں میں کشیدیگی پھیل سکتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -