برطانیہ میں ننھی کاروں کا میلہ

برطانیہ میں ننھی کاروں کا میلہ
برطانیہ میں ننھی کاروں کا میلہ

  

لندن (بیورورپورٹ) برطانیہ میں 49سی سی کی کاروں کا عالمی میلہ لگ گیا ہے۔یہ کاریں چھوٹی ہونے کے علاوہ 40میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہیں اور ان سے پیٹرول کی بچت بھی ہوتی ہے۔ ان کاروں کے میلے میں عوام نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -