مثالی بیوی کی دنیا اور آخرت سنور گئی

مثالی بیوی کی دنیا اور آخرت سنور گئی
مثالی بیوی کی دنیا اور آخرت سنور گئی

  

لندن (بیورورپورٹ) چائنہ کے ایک گاﺅں میں بیوی نے اپنے بیمار خاوند کو زندہ رکھنے کے لیے 5سال سے اسے گھر میں بنائے گئے مصنوئی وینٹی لیٹر پر زندہ رکھا۔ چائنہ کی حکومت نے اس انکشاف پر اس شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے اور اسکی بیوی کو چائنہ کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دیا گیاہے ۔

مزید :

انسانی حقوق -