ون پاﺅنڈ فش کی نقل ،حجام دوکان کی ’ٹنڈ‘ کرا بیٹھا

ون پاﺅنڈ فش کی نقل ،حجام دوکان کی ’ٹنڈ‘ کرا بیٹھا
ون پاﺅنڈ فش کی نقل ،حجام دوکان کی ’ٹنڈ‘ کرا بیٹھا

  

لندن (بیورورپورٹ) ون پاﺅنڈ فش گا کر شہرت حاصل کرنے والا پاکستانی برطانیہ بدر ہو گیا تو اس کی نقل کرنے والے حجام کی دوکان کی بھی ’ٹنڈ‘ ہو گئی۔ ون پاﺅنڈ فش گانے والے شاہد نذیر پاکستان جانے کے بعد ون پاﺅنڈ فش کا کاروبار کیسا ہے اس کا تو علم نہیں مگر اس گانے سے متاثر ہو کر ایک حجام نے بھی ون پاﺅنڈ ہئیر کٹ کے لیے ایک گلوکار کی خدمات حاصل کیںمگر قونصل نے سپیکر پر گا کر لوگوں کو متوجہ کرنے پر حجام کی دوکان کو بند کرا دیا ہے کیونکہ اس سے شورو غل پیدا ہوتا تھا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -