طالبان نے کراچی میں متوازی عدالتی نظام بنا لیا

طالبان نے کراچی میں متوازی عدالتی نظام بنا لیا
طالبان نے کراچی میں متوازی عدالتی نظام بنا لیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے پاکستانی عدالتی نظام رد کرتے ہوئے کراچی میں متوازی نظام بنا لیا ہے۔ طالبان کے متوازی عدالتی نظام کا انکشاف کرتے ہوئے نجی ٹی وی دینا نیوز نے بتایا ہے کہ طالبان نے سہراب گوٹھ سمیت مختلف علاقوں میں اپنے طریقِ کار کے مطابق اسلامی نظام کے تحت انصاف کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق طالبان کی عدالتوں میں بھتہ خوری سمیت کئی جرائم کی سزائیں سنائی جا چکی ہیں اور کئی افراد کو بھاری جرمانے بھی کئے گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -Headlines -