ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

  

بلوچستان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک ہی قبلیے کے چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو ڈیرہ بگٹی کے قریب پیر کوہ کے علاقے لوپ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ چاروں لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ڈیرہ بگٹی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ حکام نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس اور لیویز کی بھاری نفری علاقے میں روانہ کردی ہے تاہم اس کارروائی کی کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید :

بلوچستان -