نگران حکومتوں کے قیام کے بعد صدر اثر انداز نہیں ہو سکیں گے:نوید قمر

نگران حکومتوں کے قیام کے بعد صدر اثر انداز نہیں ہو سکیں گے:نوید قمر
نگران حکومتوں کے قیام کے بعد صدر اثر انداز نہیں ہو سکیں گے:نوید قمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ غیر جانبدار نگراں حکومتوں کے قیام کے بعد صدر کسی طرح بھی اثر انداز نہیں ہو سکیں گے ان کے پاس کوئی انتظامی اختیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سال میں صدر کو متنازع بنانے کی مسلسل کوششیں کی جاتی رہیں مگر اس بارے میں حتمی فیصلہ تو عوام نے ہی کرنا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -