سلمان بٹ کرکٹ ٹیم میں آنے کے لیے بیتاب

سلمان بٹ کرکٹ ٹیم میں آنے کے لیے بیتاب
سلمان بٹ کرکٹ ٹیم میں آنے کے لیے بیتاب

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہاہے کہ وہ اپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے لگائی جانے والی پانچ سالہ پابندی میں سے ڈھائی سال کاٹ چکے ہیں اور اب وہ ایک بار پھر پاکستان کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کے لیے بیتاب ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں نہیں جانا چاہتے اس لیے میں خود کو ملنے والی سزا کے خلاف کوئی اپیل دائر نہیں کریں گے۔ میں صرف آئی سی سی کی جانب سے خود پر لگائی جانے والی پابندی کے خلاف مصالحتی عدالت میں گیا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ مجھے انصاف ملے گا۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی مصالحتی عدالت میں ان کے کیس کے لیے آٹھ فروری کا دن مقرر کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -