ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کا حکم،ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات فوجی عدالت میں بھیجنے کا عندیہ :وزیر اعظم

ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کا حکم،ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات فوجی ...
ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کا حکم،ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات فوجی عدالت میں بھیجنے کا عندیہ :وزیر اعظم

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایم کیو ایم کے 3کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ عندیہ بھی دے دیا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جا سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی میں بدامنی کا اثر پورے ملک پر پڑتا ہے ،اس لیے ٹارگٹ کلنگ کو روکنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ان کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں ۔وزیر اعظم نے کہا کہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر جوڈیشیل کمیشن بنانا چاہیے جوکہ 30 دن میں حکومت کو رپورٹ پیش کرے۔

بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کے قتل کے مقدمہ کے 2ملزموں پر فرد جرم عائدکردی گئی

مزید : قومی