لاہور آرٹس کونسل،مصور محمد گلزار کی آئل کلر پیٹنگ کی نمائش یکم فروری کو ہوگی

لاہور آرٹس کونسل،مصور محمد گلزار کی آئل کلر پیٹنگ کی نمائش یکم فروری کو ہوگی

الاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) زیر اہتمام مصور محمد گلزار کی آئل کلر پیٹنگ کی نمائش کا آغاز یکم فروری 2016ء بروز پیر الحمراء آرٹ گیلری میں سہ پہر 3:30 بجے ہوگا۔ جس کا افتتاح محترمہ شائستہ پرویز ملک (ایم این اے) کریں گی۔ یہ نمائش 5فروری 2016ء تک جاری رہی گی۔

مزید : کلچر