اداکارہ انعم فیاض کمرشل شوٹ کرانے کے بعد کراچی واپس روانہ

اداکارہ انعم فیاض کمرشل شوٹ کرانے کے بعد کراچی واپس روانہ
 اداکارہ انعم فیاض کمرشل شوٹ کرانے کے بعد کراچی واپس روانہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ انعم فیاض کمرشل شوٹ کرانے کے بعد کراچی واپس چلی گئی ہیں۔انعم فیاض نے لاہور میں قیام کے دوران ایک برانڈ کے ڈریسز کے لئے شوٹ کرایا جس میں ان کے ہمراہ رابی پیرزادہ نے ماڈلنگ کی۔اس بارے میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انعم فیاض میری فیورٹ اداکارہ ہے جس کا کام سبھی پسند کرتے ہیں۔ہم دونوں نے پہلے بار کسی پراجیکٹ میں اکٹھے کام کیا ہے۔جبکہ انعم فیاض کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ میں ڈراموں میں باقاعدگی سے کام کررہی ہوں۔

مزید : کلچر