موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے مختلف اداروں میں لیکچر

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے مختلف اداروں میں لیکچر

لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے دارِ ارقم گرلز کالج‘ شاہدرہ‘ جامعہ رضویہ مظہر الاسلام‘ عثمان نگر‘ غازی آباد‘ لاہور‘جامعہ برہان القرآن‘ ٹاؤن شپ‘لاہور‘جامعہ سردار کونین‘ یوسف پارک‘ شاہدرہکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد112تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4