وزیر اعلیٰ کا سابق جسٹس (ر)امیر عالم خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ کا سابق جسٹس (ر)امیر عالم خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق جسٹس (ر) امیر عالم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4