پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،خواتین ونگ لاہور کیلئے فاطمہ چدھڑ کی نامزدگی کا امکان

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،خواتین ونگ لاہور کیلئے فاطمہ چدھڑ کی نامزدگی ...

لاہور( پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے ا نٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں خواتین ونگ لاہور کی صدر کیلئے پی ٹی آئی سیکر ٹر یٹ کی انچارج فاطمہ چدھڑکانام زور شور سے سننے میں آرہا ہے۔ خیال ہے کہ ان کو تمام گروپوں کی حمایت حاصل ہو گی کیونکہ ان کے بارے میں سب کی یہی رائے ہے کہ وہ غیر جانبداری سے کام کرتی ہیں۔اسی طر ح لاہور کے صدر کیلئے شعیب صدیقی کا نام لیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1