پاکستان سعودیہ اور ایران کے مابین کشیدگی کا فوری حل نکالے،لیاقت علی صدیقی

پاکستان سعودیہ اور ایران کے مابین کشیدگی کا فوری حل نکالے،لیاقت علی صدیقی
پاکستان سعودیہ اور ایران کے مابین کشیدگی کا فوری حل نکالے،لیاقت علی صدیقی

  

لاہور(پ ر) جمعیت علماء پاکستان(نیازی) لاہور کے صدر مفتی لیاقت علی صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت سعودی عرب اور ایران کے مابین کشیدگی کا فوری حل نکالے کیونکہ کشیدگی میں اضافے سے خطے کے امن کو خطرات لاحق رہیں گے اس موقع پر جنرل سیکرٹری پیر سید محمد عثمان نوری،ڈاکٹر امجد علی چشتی بھی موجود تھے

مزید : میٹروپولیٹن 4