جمعتہ المبا رک کے مو قع پر عبادت گاہوں کی سیکو رٹی ہائی الرٹ رہی

جمعتہ المبا رک کے مو قع پر عبادت گاہوں کی سیکو رٹی ہائی الرٹ رہی

لا ہور (وقائع نگار)جمعتہ المبا رک کے مو قع پر سیکو رٹی کے انتہا ئی سخت انتظا ما ت کئے گئے۔شہر کی معر وف مسا جد ،مز ارت ،اما م با رگا ہو ں کے با ہر اضا فی نفر ی تعینا ت رہی جبکہ بر لب سڑ ک مسا جد کو ایک جا نب سے قنا عتیں لگا کر ڈھا نپ دیا گیا اور نما زیو ں کی گا ڑ یو ں کے لئے پا رکنگ کے لئے بھی کئی گز کے فا صلے پر جگہ فر اہم کی گئی ۔خصو صاً داتا دربا ر ،بی بی پا کد امن ،کر بلا گا مے شا ہ ،مسجد شہد ا ،اور با دشا ہی مسجد کے با ہر پو لیس نے بیر ئر لگا کر وواک تھر و گیٹس کے علا وہ میٹل ڈیٹکٹر سے چیکنگ کر نے کے بعد داخل ہو نے کی اجا زت دی ۔خو اتین کے بیگز کی بھی تلا شی کی گئی ۔

مزید : علاقائی