وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا جسٹس (ر) امیر عالم خان کے انتقال پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا جسٹس (ر) امیر عالم خان کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سابق جسٹس (ر) امیر عالم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر