سعودی حکومت کا شعبان رمضان میں عمرہ ویزہ پر کوٹہ سسٹم لاگو کرنے کا اعلان

سعودی حکومت کا شعبان رمضان میں عمرہ ویزہ پر کوٹہ سسٹم لاگو کرنے کا اعلان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے اس سال بھی شعبان رمضان میں عمرہ ویزہ پر کوٹہ سسٹم لاگو کرنے کا اعلان کر دیا سعودی عمرہ کمپنیوں نے دنیا بھر کے عمرہ ایجنٹوں کے لیے اعلان کیا ہے شعبان رمضان میں عمرہ ویزے ان کی گزشتہ کارکردگی کے تناسب سے ملیں گے ربیع الثانی ،جمادی الاول ،جمادی الثانی میں جتنے عمرہ ویزے لگیں گے اسی تناسب سے شعبان رمضان کے لیے عمرہ کوٹہ ملے گا۔

مزید : صفحہ آخر