لاہورایئرپورٹ پرمسافروں کے گمشدہ سامان کی دوسرے روز بھی نیلامی کا سلسلہ جاری

لاہورایئرپورٹ پرمسافروں کے گمشدہ سامان کی دوسرے روز بھی نیلامی کا سلسلہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر دوسرے روز بھی مسافروں کے گمشدہ سامان کی بولی کے ذریعے نیلامی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ ایئرٹریفک کنٹرولز کے سالانہ طبی معائنوں کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوسرے روز بھی مسافروں کے گمشدہ سامان کی بولی کے ذریعے نیلامی کا سلسلہ جاری رہا۔ جس میں ایئرپورٹ پر کام کرنے والے ملازمین سمیت عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جو اپنی من پسند اشیاء سستے داموں بولی لگا کر خریدتے رہے۔

مزید :

صفحہ آخر -