صدرپولیس کی کارروائیاں ، دہشت گرد سمیت 8ملزما ن گرفتار

صدرپولیس کی کارروائیاں ، دہشت گرد سمیت 8ملزما ن گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدرپولیس کی کارروائیاں ،2 ڈکیت اسٹر یٹ کرم ل گروہوں اور دہشت گرد سمیت 8ملزما گرفتار، اسلحہ ، گاڑیاں، لوٹا ہوا مال اور م شیات برآمد گرفتار گروہ ج اح اسپتال مریضوں کی تیمارداری کے لیے آ ے والوں کو گ پواء ٹ پر لوٹ ے کا ماسٹر مائی ڈ گروہ ہے ، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ زو ڈاکٹر جمیل احمد کے خصوصی ٹاسک پرایس ایچ او محمد طفیل چوہدری ے پولیس پارٹی کے ہمراہ بروقت اطلا ع مل ے پر کالا پل برج ج اح اسپتال رود پر کامیاب کاروائی کرکے ڈکیت گی گ کے 4 ملزما شا ، حسام، شاہ روم اور کرسٹوفر کو گرفتار کرکے 4 پستول ، 15 کارتوس ، ایک کلو گرام چرس ، 6 گ پواء ٹ پر چھی ے ہوئے موبائل فو ز اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی، گرفتار ملزما فرئیر تھا ے کی حدود میں دہشت گردی میں بھی ملوث ہیں ۔ ملزما ج اح اسپتال کی شاہراہوں پر راہگیروں کو لوٹتے تھے ، جبکہ دوسری کاروائی میں 4 رک ی اسٹریٹ کرم ل گروہ شہباز ، ح یف ، سمیراور مفرور عبداللہ کو گرفتار کرکے 2 پستول ، ایک ریوالور ، 10 کارتوس اورچھی ی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ، مفرور ملزم عبداللہ گزری پولیس کو مقابلے کے مقدمہ میں بھی مطلوب تھا ، گرفتار ملزما ج اح اسپتال مریضوں کی تیمارداری کے لیے آ ے والوں کو لوٹتے تھے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول