مٹہ میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا سٹرائیک آپریشن جاری

مٹہ میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا سٹرائیک آپریشن جاری

مٹہ(نمائندہ پاکستان) مٹہ سوات پولیس کا جوائنٹ اینڈ سٹرائیک آپریشن ڈی ایس پی مٹہ ظفر خان کی نگرانی میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہے۔ابھی تک 1516گرام چرس‘55لیٹر شراب‘SMG6‘ 6رائفل ‘13بنادیق‘ 14پستول‘476کارتوس‘تین عدد خنجر قبضے میں لئے گئے ہیں اسی طرح ایک اشتہاری مجرم کو بھی گرفتار کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ اول