سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور

سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ شیبا احمد کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ شیبا احمد کو سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ڈیفنس سے گرفتار کیا تھا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر