بٹ خیلہ ،کار اور کوچ میں تصادم 3 زخمی

بٹ خیلہ ،کار اور کوچ میں تصادم 3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈ پاس میں موٹرکاراورپلائنگ کوچ میں تصادم تین افرادزخمی زخمیوں کودرگئی ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکنڈپاس میں موٹرکاراورپلائنگ کوچ کے مابین تصادم ہوئی جس میں موٹرکارمیں سوارتین افراد زخمی ہوگئے وہ فوری طورپرسول ہسپتال درگئی منتقل کردی ۔