چپریال پولیس سٹیشن کا نام تبدیل کرکے شہیدان وینئی پولیس سٹیشن رکھ دیا

چپریال پولیس سٹیشن کا نام تبدیل کرکے شہیدان وینئی پولیس سٹیشن رکھ دیا

مٹہ(نمائندہ پاکستان) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ کے حکم کے مطابق مٹہ سوات تھانہ چپریال کانام تبدیل ہوکر نیا نام شہیدان وینئی تھانہ رکھا گیا۔انہوں نے تمام پولیس عملہ کو شہیدان وینئی لکھنے اور پکارنے کا حکم صادر کیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر