محمودزیب کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا، میت کو غسل دینے والوں کا انکشاف

محمودزیب کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا، میت کو غسل دینے والوں کا انکشاف

پشاور(کرائمز رپورٹر)مقتول محمود زیب کو غسل دینے والے اسکے بھائی نوید زیب اور چچا زاد بھائی خرم سہیل نے بتایا کہ غسل دیتے اسکے جسم کو دیکھا تو ایسا لگ رہا تھا کہ قتل سے قبل اس پر بدترین تشدد کیا گیا مقتول کے ہاتھ پر سوجن تھی جس سے صاف ظاہر ہورہا تھا کہ ہاتھ ٹوٹ چکا ہے جبکہ کمر، پاؤں اور چہرے پر بھی زخم کے نشانات تھے بھائی نوید زیب کے مطابق محمود زیب نے خود کشی نہیں کی بلکہ گولی پیچھے سے لگی اور اسکے ماتھے کی ہڈیا ں بھی مکمل ٹوٹ چکی تھیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر