پبی میں موبائل کی دکان میں لاکھوں کی چوری

پبی میں موبائل کی دکان میں لاکھوں کی چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) پبی سٹیشن بازار میں دن دیہا ڑے نا معلوم چورں نے دو مو با ئل دکا نوں کے تا لے توڑ کر لاکھوں روپے کے مو با ئل فونز کار ڈ اور نقدی لے اڑے تفصیلات نماز جمعہ کے وقت پبی سٹیشن بازار میں چوروں نے دلیری کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے لوگ نماز جمعہ کے لئے گئے تھے کہ اس دوران نا معلوم چوروں نے قاری رضوان اور ان کے ساتھ دوسری مو با ئل دکان کے تا لے توڑ کر ان سے لا کھوں روپے کے مو با ئل فو نز کارڈ اور نقدی لے اڑے اور چور فرار ہو گئے