صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

صوابی( بیورورپورٹ)زروبی ضلع صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چھ سالہ بچہ ہاشم ولد کو کا گذشتہ روز گھر کے گیٹ کے سامنے کھڑا تھا کہ اس دوران ایک ٹریکٹر ٹرالی نے کھڑے ایک ریڑھی کو ٹکر دیا جس سے بچہ دیوار کے ساتھ گھسیٹا گیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر