بٹ خیلہ ،اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بٹ خیلہ ،اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈ لیویز تھانہ خارنے اغواء کے مقدمے میں مطلوب اشتہارملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویز فورس تھانہ خارکوسال2013میں اغواء کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم عطاء الرحمان ولداخترمحمدسکنہ ڈھیری جولگرام کوصوبیدارممتازخان محررعبیدخان نے ڈرامائی اندازمیں گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر