بٹ خیلہ میں ملاکنڈ لیویز کی کارروائی ،چرس برآمد ،2 گرفتار

بٹ خیلہ میں ملاکنڈ لیویز کی کارروائی ،چرس برآمد ،2 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز نے دومختلف کاروائیوں میں سینکڑوں گرام چرس برامدکرکے دوملزمان کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس بی اہلکاروں کے خفیہ اطلاع پراورڈپٹی کمشنر مالاکنڈخائستہ رحمان کے خصوصی ہدایت پرمالاکنڈلیویز بٹ خیلہ کے اہلکاروں نے کاروائی کرکے ملزم ریحان ولدعبدالظاہرسکنہ نشانچیان باغونہ سے 1200گرام چرس اورملزم نوازولدسیف الرحمان سکنہ قائد آبادسے 50گرام اعلیٰ کوالٹی کے چرس برامدکرکے دونوں ملزما ن کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔