حاجی مہرزادہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی مہرزادہ کی رسم قل آج ہوگی

چارسدہ (بیورورپورٹ) حاجی مہر زادہ گڑھی شہباز خان کی رسم قل آج ادا کی جائی گی ۔مرحوم حاجی شبیر احمد ،محمد بلال ،حاجی نجات ،صالح زادہ کے والد تھے ۔مرحوم طویل علالے کے بعد گزشتہ روز وفات پا گئے تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر