عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا
عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے عزیر بلوچ کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ آج بھی اسے بھائی مانتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار مر زا کا کہناتھا کہ امن کمیٹی انہوں نے نہیں بنائی بلکہ امن کمیٹی ورثے میں ملی ہے ،عزیر بلوچ کو آج بھی بھائی مانتاہوں ۔ان کا کہناتھا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کراچی میں ایمانداری سے کام کر رہے ہیں لیکن انہین ڈیوٹی ادا کرنے سے روکا جارہاہے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں