ساؤتھ ایشین گیمز ،پی او اے کے سیکیورٹی وفد کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے

ساؤتھ ایشین گیمز ،پی او اے کے سیکیورٹی وفد کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے
ساؤتھ ایشین گیمز ،پی او اے کے سیکیورٹی وفد کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکیورٹی وفدکوبھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے جس کی وجہ سے پاکستانی وفد کی روانگی ناممکن ہوگئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکیورٹی وفدکوبھارت میں ہونے والی ساؤتھ ایشین گیمز کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینا تھا لیکن پاکستانی وفد کے پاس ایکریڈٹیشن کارڈز نہیں پہنچ سکے جس کی وجہ سے پاکستانی وفد کو بھارت روانگی میں شدید مشکلات ہوسکتی ہیں ۔

مزید : کھیل