لیاری پی پی کا گڑھ ، عزیر جان بلوچ پارٹی کا جیالا تھا: مولا بخش چانڈیو

لیاری پی پی کا گڑھ ، عزیر جان بلوچ پارٹی کا جیالا تھا: مولا بخش چانڈیو
لیاری پی پی کا گڑھ ، عزیر جان بلوچ پارٹی کا جیالا تھا: مولا بخش چانڈیو

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ لیاری پی پی کا گڑھ ہے اور ماضی میں عزیر جان بلوچ پی پی کا جیالا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نہیں معلوم ہمارے کس رکن نے عزیر بلوچ سے وفاداری کا حلف لیا، پیپلز پارٹی عزیر بلوچ سے لاتعلقی کا اظہار کرچکی ہے کوئی اگر اپنا راستہ تبدیل کرلے تو پی پی اسے اون نہیں کرے گی۔

مزید : قومی