ڈاکٹرعاصم کی کینیڈین پاسپورٹ واپس لینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

ڈاکٹرعاصم کی کینیڈین پاسپورٹ واپس لینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر
ڈاکٹرعاصم کی کینیڈین پاسپورٹ واپس لینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی کینیڈین پاسپورٹ واپس لینے کیلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعاصم کے اہلخانہ کا کہناتھا کہ رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتار ی کے وقت کینیڈین پاسپورٹ قبضہ میں لیا تھا جو کہ واپس نہیں کیا گیا ہے تاہم ڈاکٹر عاصم کینیڈین شہری ہیں اس لیے ان کا پاسپورٹ واپس کیا جائے ۔

مزید : کراچی